منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

این اے 54 سے لیگی امیدوار انجم عقیل الیکشن لڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے حلقے کے ووٹر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 23  جولائی  2018

این اے 54 سے لیگی امیدوار انجم عقیل الیکشن لڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے حلقے کے ووٹر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(سی پی پی)سپریم کورٹ نے این اے 54 سے ن لیگ کے امیدوار انجم عقیل کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں این اے 54 سے ن لیگ کے امیدوار انجم عقیل کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی،انجم عقیل کیخلاف درخواست حلقے کے ووٹر نے دائر کی… Continue 23reading این اے 54 سے لیگی امیدوار انجم عقیل الیکشن لڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے حلقے کے ووٹر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

امیدواروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری، خلاف ورزی پر جرمانہ کے علاوہ کیا سزا دی جائیگی؟

datetime 23  جولائی  2018

امیدواروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری، خلاف ورزی پر جرمانہ کے علاوہ کیا سزا دی جائیگی؟

اسلام آباد (سی پی پی)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ انتخابی قانون 2017 کے مطابق خلاف ورزی کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ یا دو سال قید یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ انتخابی مہم 23… Continue 23reading امیدواروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری، خلاف ورزی پر جرمانہ کے علاوہ کیا سزا دی جائیگی؟

عوام سے فراڈ کرنے والا انٹرنیشنل فرم کا مالک گرفتار،جاوید اکرم نے کس طرح جھانسہ دیکر مال بٹورا؟حیران کن انکشافات

datetime 23  جولائی  2018

عوام سے فراڈ کرنے والا انٹرنیشنل فرم کا مالک گرفتار،جاوید اکرم نے کس طرح جھانسہ دیکر مال بٹورا؟حیران کن انکشافات

کوئٹہ(آن لائن)عوام النا س سے 155 ملین روپے کا فراڈ ، نیب بلوچستان کی انٹیلی جنس ٹیم نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے برادرز انٹر نیشنل فرم کے مفرور مالک جاوید اکرم کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا۔برادر ز انٹر نیشنل فرم کے مالکان نے ملکر سینکڑوں لوگوں کو سٹاک ایکسچینج میں شئیرز کے کاروبار میں… Continue 23reading عوام سے فراڈ کرنے والا انٹرنیشنل فرم کا مالک گرفتار،جاوید اکرم نے کس طرح جھانسہ دیکر مال بٹورا؟حیران کن انکشافات

اب ایمپائر کی انگلی نہیں عوام کا انگوٹھا چلے گا،کل کیا ہونے جارہا ہے؟سابق وفاقی وزیر نے حیران کن پیش گوئی کردی

datetime 23  جولائی  2018

اب ایمپائر کی انگلی نہیں عوام کا انگوٹھا چلے گا،کل کیا ہونے جارہا ہے؟سابق وفاقی وزیر نے حیران کن پیش گوئی کردی

شیخوپورہ (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ الیکشن 2018ء فیصلہ کن معرکہ ہے عوام 25جو لائی کو ملک کے تابناک مستقبل کے لئے ووٹ ڈالنے کے لئے گھروں سے نکلیں ہمارا مقابلہ ملکی ترقی وخوشحالی کے دشمنوں سے ہے مسلم لیگ (ن) اپنی… Continue 23reading اب ایمپائر کی انگلی نہیں عوام کا انگوٹھا چلے گا،کل کیا ہونے جارہا ہے؟سابق وفاقی وزیر نے حیران کن پیش گوئی کردی

نواز شریف،مریم نواز اورکیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اڈیالہ جیل سے نکال کراس جگہ منتقل کیا جائے،سپریم کورٹ میں حیران کن درخواست دائر

datetime 23  جولائی  2018

نواز شریف،مریم نواز اورکیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اڈیالہ جیل سے نکال کراس جگہ منتقل کیا جائے،سپریم کورٹ میں حیران کن درخواست دائر

لاہور (آن لائن) سابق نواز شریف ان کی بیٹی مریم نواز اور اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اڈیالہ جیل سے گھر منتقلی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے اور درخواست میں گھر کو ہی سب جیل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفر اللہ خان… Continue 23reading نواز شریف،مریم نواز اورکیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اڈیالہ جیل سے نکال کراس جگہ منتقل کیا جائے،سپریم کورٹ میں حیران کن درخواست دائر

جنہوں نے وعدے کئے وہ پورا کرنے ہوں گے،چیف جسٹس نے واضح اعلان کردیا

datetime 23  جولائی  2018

جنہوں نے وعدے کئے وہ پورا کرنے ہوں گے،چیف جسٹس نے واضح اعلان کردیا

لاہور (آن لائن) سپریم کورٹ میں فضائی آلودگی کے خاتمے ،ہسپتالوں کے فضلے کوٹھکانے لگانے اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی عدم تنصیب پر ازخود کیس کی سماعت، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ شکایات ہیں کہ ایران سے آنے والا پیٹرول ٹھیک مگر پی ایس او ناقص پیٹرول امپورٹ کر رہا ہے، معاملے… Continue 23reading جنہوں نے وعدے کئے وہ پورا کرنے ہوں گے،چیف جسٹس نے واضح اعلان کردیا

بینظیر بھٹو کے خاندان کے افراداپنے ووٹ کہاں کاسٹ کرینگے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 23  جولائی  2018

بینظیر بھٹو کے خاندان کے افراداپنے ووٹ کہاں کاسٹ کرینگے؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو شہید کا خاندان کل بدھ کو الیکشن 2018میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے لاڑکانہ اور نوابشاہ اپنے اپنے حلقوں میں جائیں گے تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور بختاور بھٹو اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے نوابشاہ جائیں گے جبکہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اپناحق رائے… Continue 23reading بینظیر بھٹو کے خاندان کے افراداپنے ووٹ کہاں کاسٹ کرینگے؟تفصیلات سامنے آگئیں

چند ماہ قبل نواز شریف کی لندن میں اوپن ہارٹ سرجری اصلی تھی یا نقلی؟سابق وزیراعظم کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کرنیوالے میڈیکل بورڈ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 23  جولائی  2018

چند ماہ قبل نواز شریف کی لندن میں اوپن ہارٹ سرجری اصلی تھی یا نقلی؟سابق وزیراعظم کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کرنیوالے میڈیکل بورڈ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے طبی معائنے میں اوپن ہارٹ سرجری کی تصدیق ہو گئی،دل کی حالت بہت خراب ہے،جیل میں رہنا خطرناک ہو سکتا ہے، ذرائع میڈیکل بورڈ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے نواز شریف کا طبی معائنہ کرنے والے میڈیکل بورڈ کے ذرائع کے حوالے سے نواز شریف کی… Continue 23reading چند ماہ قبل نواز شریف کی لندن میں اوپن ہارٹ سرجری اصلی تھی یا نقلی؟سابق وزیراعظم کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کرنیوالے میڈیکل بورڈ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

پرویز الٰہی کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والے خواجہ سرا نے دفعہ 144 کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئےساتھیوں کیساتھ مل کر ایسی ریلی نکال دی کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے، چائے فروش امیدوار کے بھی چرچے

datetime 23  جولائی  2018

پرویز الٰہی کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والے خواجہ سرا نے دفعہ 144 کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئےساتھیوں کیساتھ مل کر ایسی ریلی نکال دی کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے، چائے فروش امیدوار کے بھی چرچے

گجرات (نیوز ڈیسک، مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے شہر گجرات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے69سے خواجہ سرا ء امیدوار نے ریلی نکالی۔انتخابی مہم کے سلسلے میں نکالی گئی ریلی کے دوران خواجہ سرا ء امیدوار ریشم اپنی گاڑی چھت سے باہر نکال آئیں، جبکہ دیگر خواجہ سرا ء ساتھیوں نے رقص بھی کیا۔گاڑیوں پر… Continue 23reading پرویز الٰہی کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والے خواجہ سرا نے دفعہ 144 کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئےساتھیوں کیساتھ مل کر ایسی ریلی نکال دی کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے، چائے فروش امیدوار کے بھی چرچے