بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خواجہ سراؤں کا بھیانک چہرہ سامنے آگیا ،6ہزار نوکری پر کام کرنے والے لڑکے کو خواجہ سرا ء بنانے کی کوشش ،انکار پر مار مار کر ایسی حالت کردی کہ۔۔ظلم کی نئی داستان رقم

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاول نگر( آن لائن) بہاول نگر کے علاقے ہارون آباد میں خواجہ سراؤں نے 15 سالہ ملازم لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق 15 سالہ شیر خان ہارون آباد میں ضیاء الحق روڈ پر خواجہ سراؤں کے ہاں 6 ہزار روپے ماہوار پر نوکری کرتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شیر خان کو خواجہ سرا بنانے کی کوشش

کی گئی تھی اور لڑکے کے انکار اور مزاحمت پر خواجہ سراؤں نے اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔خواجہ سرا نوجوان لڑکے پر تشدد کرتے ہوئے ویڈیو بھی بناتے رہے، متاثرہ لڑکے کی درخواست پر خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج کرکے چھاپا مارا گیا تاہم خواجہ سرا گھر کو تالا لگا کر فرار ہوگئے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…