پاکستان ایئر فورس میں ایئرمین اور فیمیل نرسنگ کے شعبوں میں بھرتیوں کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع،جلدی کریں آخری تاریخ کا اعلان کردیا گیا
لاڑکانہ (سی پی پی)پاکستان ایئر فورس سلیکشن سینٹر سکھر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایئر فورس میں ایئرمین اور فیمیل نرسنگ کے شعبات میں بھرتیوں کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع کیا گیا۔جن میں ایئرو ٹریڈس۔ ایئرو سپورٹ(ایم ٹی ڈی)، ایئر سپورٹ (جی سیز)، پرووسٹ، ایئر سپورٹ (پی… Continue 23reading پاکستان ایئر فورس میں ایئرمین اور فیمیل نرسنگ کے شعبوں میں بھرتیوں کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع،جلدی کریں آخری تاریخ کا اعلان کردیا گیا