نگران حکومت نے جاتے جاتے اپنے ہی ملازمین پر بجلیاں گرادیں
لاہور(سی پی پی)نگران پنجاب حکومت نے سی ایم،گورنرہاؤس اورسول سیکرٹریٹ کے ملازمین کے سپیشل الاؤنس ختم کرنے کافیصلہ کر لیاجس کے لئے سمری وزیراعلی پنجاب حسن عسکری کوبھجوادی گئی ہے ۔ وزیراعلی کوبھجوائی گئی سمری کے مطابق نگران پنجاب حکومت نے ڈسٹرکٹ اٹارنی پنجاب کاسپیشل الانس بھی ختم کرنے کافیصلہ کیا ہے جبکہ سیکرٹری خزانہ… Continue 23reading نگران حکومت نے جاتے جاتے اپنے ہی ملازمین پر بجلیاں گرادیں