وفاق میں بھی اکثریت حاصل کرلی ،جہانگیر ترین نے بڑا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیرترین نے کہاہے کہ وفاق میں بھی اکثریت حاصل کرچکے ہیں،وفاق میں امیدوارہمارے ساتھ شامل ہورہے ہیں اور انشاء اللہ بلوچستان میں بھی حکومت بنائیں گے، کراچی کی عوام نے تبدیلی اور کراچی کے مسائل کے حل کے لیے ووٹ دیا ہے،ایم کیوایم سے حکومت میں شمولیت… Continue 23reading وفاق میں بھی اکثریت حاصل کرلی ،جہانگیر ترین نے بڑا اعلان کردیا