پی آئی اے کی پرواز میں بم کی اطلاع ،طیارے کو اُڑان بھرنے سے روک دیا گیا،ہنگامی حالت نافذ، شدید خوف و ہراس پھیل گیا
کراچی(این این آئی)پی آئی اے کی پیرکی سہ پہر 2.45 پر سکھر سے کراچی جانے والی پروازپی کے 595 کو ائر پورٹ سیکورٹی فورس کی جانب سے بم کی اطلاع ملنے پر اڑان بھرنے سے روک دیا گیا۔ بم کی اطلاع سکھر پولیس کی جانب سے اس وقت دی گئی جب طیارہ اڑان بھرنے کے… Continue 23reading پی آئی اے کی پرواز میں بم کی اطلاع ،طیارے کو اُڑان بھرنے سے روک دیا گیا،ہنگامی حالت نافذ، شدید خوف و ہراس پھیل گیا











































