جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ضمنی انتخاب میں نئی تاریخ رقم، ن لیگ کا امیدوار تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گیا، پی ٹی آئی کا امیدوار بلامقابلہ کامیاب

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018 |

میانوالی (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے تحریک انصاف کے حق میں ضمنی انتخاب میں دستبردار ہو کر نئی تاریخ رقم کر ڈالی، 14 اکتوبر 2018ء کو ضمنی انتخاب ہونے جا رہا ہے جو کہ تاریخ کا بڑا ضمنی انتخاب ہے، اس میں حلقہ پی پی 87 میانوالی سے ن لیگ کے امیدوار نے کاغذات

واپس لے لیے ہیں، اس طرح تحریک انصاف کا امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گیا ہے۔ اس حلقہ سے تحریک انصاف کی جانب سے احمد خان الیکشن میں حصہ لے رہے تھے جنہیں ن لیگ کے امیدوار کی جانب سے آخری وقت میں کاغذات واپس لینے پر بلامقابلہ کامیاب قرار دے دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…