اویس لغاری کے حلقے پی پی 292میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی،نتیجہ سامنے آنے پر سابق وفاقی وزیر حیران رہ گئے
ڈی جی خان(سی پی پی)پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 292 ڈی جی خان میں دوبارہ گنتی پر بھی مسلم لیگ ن کے سردار اویس لغاری ہار گئے ۔ریٹرننگ افسر کے مطابق پی پی 292 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر سردار اویس لغاری 32104 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر رہے۔ جبکہ ان کے مقابل… Continue 23reading اویس لغاری کے حلقے پی پی 292میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی،نتیجہ سامنے آنے پر سابق وفاقی وزیر حیران رہ گئے