بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کا انتقال، مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری کا شدید ردعمل سامنے آگیا،مخالفین کو آئینہ دکھادیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال پر زارو قطار روتی رہیں۔ جاتی امراء میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز ایک مکمل خاتون تھیں ۔ انہوں نے

نہ صرف بہترین انداز سے گھریلو امور سر انجام دئیے بلکہ جب پارٹی اور ملک کو ضرورت پڑی تو انہوں نے چار دیوار سے باہر نکل کر بھی اپنا کردار ادا کیا ۔ عظمیٰ بخاری نے روتے ہوئے کہا کہ چلیں اب تو بعض لوگوں کو یقین آ گیا ہو گا کہ بیگم کلثوم نواز بیمار تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…