صرف پانچ سال میں کتنے کروڑ ووٹرز بڑھ گئے، حیرت انگیز انکشاف، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کو حتمی شکل دے دی 

3  جون‬‮  2018

صرف پانچ سال میں کتنے کروڑ ووٹرز بڑھ گئے، حیرت انگیز انکشاف، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کو حتمی شکل دے دی 

کراچی(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے مطابق عام انتخابات میں ملک بھر سے دس کروڑ 50 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔الیکشن کمیشن کی فہرست میں بتایا گیا ہے کہ ووٹرز کی کل تعداد دس کروڑ 59 لاکھ… Continue 23reading صرف پانچ سال میں کتنے کروڑ ووٹرز بڑھ گئے، حیرت انگیز انکشاف، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کو حتمی شکل دے دی 

حلقہ بندیاں غلط کرکے قبل ازانتخابات دھاندلی ہوئی ہے،اہم سیاسی جماعت کا عدم اعتماد، عام انتخابات کے بائیکاٹ کا عندیہ دے دیا

3  جون‬‮  2018

حلقہ بندیاں غلط کرکے قبل ازانتخابات دھاندلی ہوئی ہے،اہم سیاسی جماعت کا عدم اعتماد، عام انتخابات کے بائیکاٹ کا عندیہ دے دیا

کراچی(این این آئی)ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار نے کہاہے کہ حلقہ بندیوں کے معاملے پرہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی،حلقہ بندیاں غلط کرکے قبل ازانتخابات دھاندلی ہوئی ہے،ہمیں سوچنا ہوگا کہ الیکشن میں جائیں یا نہیں۔اتوارکویہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے حلقہ بندیوں پر شدید اعتراضات کئے۔ انھوں نے کہاکہ ایم کیوایم سے… Continue 23reading حلقہ بندیاں غلط کرکے قبل ازانتخابات دھاندلی ہوئی ہے،اہم سیاسی جماعت کا عدم اعتماد، عام انتخابات کے بائیکاٹ کا عندیہ دے دیا

عامر لیاقت حسین نے ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا،تحریک انصاف کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،پھوٹ پڑ گئی

3  جون‬‮  2018

عامر لیاقت حسین نے ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا،تحریک انصاف کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،پھوٹ پڑ گئی

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ہے اور جلد وہ اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ٹوئٹر پر دیئے جانے والے والے اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ میں… Continue 23reading عامر لیاقت حسین نے ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا،تحریک انصاف کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،پھوٹ پڑ گئی

لیڈز ٹیسٹ کے دوران آرمی پبلک اسکول میں ہونے والی دہشتگردی میں زخمی ہونے والے نوجوان ولید خان کی آمد،باہمت نوجوان کی دلیری پر برطانوی شائقین بھی حیران رہ گئے 

3  جون‬‮  2018

لیڈز ٹیسٹ کے دوران آرمی پبلک اسکول میں ہونے والی دہشتگردی میں زخمی ہونے والے نوجوان ولید خان کی آمد،باہمت نوجوان کی دلیری پر برطانوی شائقین بھی حیران رہ گئے 

لیڈز (این این آئی)ٹیسٹ کرکٹرز وسیم اکرم، وقاریونس اور رمیز راجا نے آرمی پبلک اسکول میں ہونے والی دہشتگردی میں زخمی ہونے والے نوجوان ولید خان کو سپر ہیرو قرار دے دیا۔سانحہ آرمی پبلک اسکول ملکی تاریخ کا سیاہ باب تھا لیکن اس بزدلانہ حملے کے دوران کئی بچوں نے بہادری کی تاریخیں رقم کیں۔ایسی… Continue 23reading لیڈز ٹیسٹ کے دوران آرمی پبلک اسکول میں ہونے والی دہشتگردی میں زخمی ہونے والے نوجوان ولید خان کی آمد،باہمت نوجوان کی دلیری پر برطانوی شائقین بھی حیران رہ گئے 

امریکا اور یورپ میں ایسا ہوتا ہے تو پاکستان میں کیوں نہیں؟،عائشہ گلالئی کا چار ایسے افراد کو پارٹی ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

3  جون‬‮  2018

امریکا اور یورپ میں ایسا ہوتا ہے تو پاکستان میں کیوں نہیں؟،عائشہ گلالئی کا چار ایسے افراد کو پارٹی ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف (گلالئی) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ چار خواجہ سراء ان کی پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیں گے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ سراء نایاب علی حلقہ این اے 142، ندیم کشش حلقہ این اے 52، لبنی لال حلقہ… Continue 23reading امریکا اور یورپ میں ایسا ہوتا ہے تو پاکستان میں کیوں نہیں؟،عائشہ گلالئی کا چار ایسے افراد کو پارٹی ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

ریحام کی کتاب کا متن لیک یا ہیک کر لیا گیا ،کچھ بھی ہو اب یہ کام ہوکر ہی رہے گا، حیرت انگیز انکشافات،عمران خان کے قریبی ساتھی نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

3  جون‬‮  2018

ریحام کی کتاب کا متن لیک یا ہیک کر لیا گیا ،کچھ بھی ہو اب یہ کام ہوکر ہی رہے گا، حیرت انگیز انکشافات،عمران خان کے قریبی ساتھی نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دوست ذوالفقار ( ذلفی) بخاری نے ریحام خان کو ان کی آنے والی کتاب پر دنیا بھر میں ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی دھمکی دے دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذوالفقار بخاری نے ریحام خان کی کتاب کو انتہائی گھناؤنا اور افسوس… Continue 23reading ریحام کی کتاب کا متن لیک یا ہیک کر لیا گیا ،کچھ بھی ہو اب یہ کام ہوکر ہی رہے گا، حیرت انگیز انکشافات،عمران خان کے قریبی ساتھی نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

عائشہ احد ملک کی درخواست پر چیف جسٹس ثاقب نثار کے احکامات،شہبازشریف،حمزہ شہباز کی مقدمے کے اندراج کے بعد قانونی ماہرین سے مشاورت شروع

3  جون‬‮  2018

عائشہ احد ملک کی درخواست پر چیف جسٹس ثاقب نثار کے احکامات،شہبازشریف،حمزہ شہباز کی مقدمے کے اندراج کے بعد قانونی ماہرین سے مشاورت شروع

لاہور( این این آئی) عائشہ احد ملک کی درخواست پر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے صاحبزاد ے حمزہ شہباز کے خلاف مقدمے کے اندراج کے بعد قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کر دی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق مشاورت کے دوران مقدمے میں درج دفعات کا قانونی پہلوؤں سے تفصیلی جائزہ لیا… Continue 23reading عائشہ احد ملک کی درخواست پر چیف جسٹس ثاقب نثار کے احکامات،شہبازشریف،حمزہ شہباز کی مقدمے کے اندراج کے بعد قانونی ماہرین سے مشاورت شروع

تحریک انصاف میں ’’بھائی‘‘ کی شمولیت پر عمران خان خوشی سے نہال ،کراچی کو تبدیلی کی اشد ضرورت ہے،بڑا اعلان کردیا

3  جون‬‮  2018

تحریک انصاف میں ’’بھائی‘‘ کی شمولیت پر عمران خان خوشی سے نہال ،کراچی کو تبدیلی کی اشد ضرورت ہے،بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما رشید گوڈیل نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اتوار کو ایم کیو ایم کے سابق رہنما رشید گوڈیل نے بنی گالہ میں پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے باضابطہ طور پر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس… Continue 23reading تحریک انصاف میں ’’بھائی‘‘ کی شمولیت پر عمران خان خوشی سے نہال ،کراچی کو تبدیلی کی اشد ضرورت ہے،بڑا اعلان کردیا

کالا باغ ڈیم کیوں ضروری ہے؟چائنہ نے 87,000ہزارڈیم بنائے ،بھارت نے 3,200 ڈیم بنائے اورپاکستان نے کتنے ڈیم بنائے ؟ افسوسناک انکشافات

3  جون‬‮  2018

کالا باغ ڈیم کیوں ضروری ہے؟چائنہ نے 87,000ہزارڈیم بنائے ،بھارت نے 3,200 ڈیم بنائے اورپاکستان نے کتنے ڈیم بنائے ؟ افسوسناک انکشافات

لاہور (این این آئی) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے رہنما عاصم رضانے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم تعمیر کئے بغیر توانائی کے بحران پر قابو پانا ممکن نہیں، گرمی کی شدت بڑھتے ہی بار بار بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس کے باعث انڈسٹری شدید دباؤ کا شکار… Continue 23reading کالا باغ ڈیم کیوں ضروری ہے؟چائنہ نے 87,000ہزارڈیم بنائے ،بھارت نے 3,200 ڈیم بنائے اورپاکستان نے کتنے ڈیم بنائے ؟ افسوسناک انکشافات