ہم باہر رہیں یا جیلوں میں جائیں پرواہ نہیں ، ہمیں زندہ دیوار میں چنا جارہا ہے ، ن لیگ نے اعلان جنگ کر دیا
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے حلقہ این اے 131کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کرنے کے ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم باہر رہیں یا جیلوں میں جائیں پرواہ نہیں لیکن ہم نے ووٹوں کی دوبارہ… Continue 23reading ہم باہر رہیں یا جیلوں میں جائیں پرواہ نہیں ، ہمیں زندہ دیوار میں چنا جارہا ہے ، ن لیگ نے اعلان جنگ کر دیا