بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

50لاکھ گھروں کی تعمیر۔۔ حکومت اگر یہ کام کرے تو اس کو ایک مرلہ بھی خریدنانہیں پڑے گا اور مفت میں زمین مل جائے گی۔۔ رکن قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو ایسا انوکھا مشورہ دیدیا کہ سارا مسئلہ ہی حل کر دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) رکن قومی اسمبلی ملک احمد حسین ڈیہڑ کہا ہے کہ وسیع و عریض سرکاری بنگلہ جات کی جگہوں پر کم لاگت والے فلیٹس تعمیر کئے جائیں، اس سے حکومت کو پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کے لئے ایک مرلہ اراضی نہیں خرید نی پڑے گی ، مفت میں زمین مل جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے حلقہ این اے

154 سے رکن قومی اسمبلی ملک احمد حسین ڈیہڑ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وسیع و عریض سرکاری بنگلہ جات کی جگہوں پر کم لاگت والے فلیٹس تعمیر کئے جائیں تو حکومت کو پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کے لئے شہروں میں ایک مرلہ اراضی خریدے بغیر اور زرعی اراضی کو برباد کئے بغیر مفت میں زمین مل جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…