بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

کلثوم نواز کے انتقال کی خبر ملتے ہی خاندان کے افراد ،رشتہ دار ،پارٹی رہنما جاتی امراء رائے ونڈ پہنچنا شروع ،رقت آمیز مناظر،سیکورٹی ادارے حرکت میں آگئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال کی خبر ملتے ہی خاندان کے افراد ،عزیز اقارب ،پارٹی رہنما اور کارکن جاتی امراء رائے ونڈ پہنچنا شروع ہو گئے ،اہم شخصیات کی آمد کے پیش نظر پولیس کی سکیورٹی بھی تعینات کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے لندن میں انتقال کر جانے کی خبر ملتے ہی شریف خاندان

اور بیگم کلثوم نواز کے خاندان کے افراد فوری طور پر جاتی امراء رائے ونڈ پہنچ گئے اور ایک دوسرے سے گلے لگ کر روتے رہے ۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما، اراکین اسمبلی اور کارکنوں کی بڑی تعداد بھی جاتی امراء پہنچ گئی اور ایک دوسرے سے تعزیت اور گلے لگ کر روتے ہوئے دکھائی دئیے ۔ اعلیٰ شخصیات کی آمد کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری کو سکیورٹی کے لئے تعینات کر دیاگیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…