پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟ عمران خان نے اچانک بڑا سرپرائز دیدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کون ہو گا؟عمران خان نے پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کو فوری طور پر بنی گالا طلب کر لیا، اہم فیصلہ جلد متوقع، لاہور سے منتخب پی ٹی آئی کے مراد راس کا نام بھی وزارت اعلیٰ کیلئے سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلئے تاحال تحریک… Continue 23reading پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟ عمران خان نے اچانک بڑا سرپرائز دیدیا