منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’عمران خان اپنے الفاظ کے پکے،کہیں وہ خودکشی ہی نہ کرلیں‘‘ آئی ایم ایف کے پاس جانے پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور یوٹرن ، آئی ایم ایف کے پاس جانے پر سوشل میڈیا صارفین نے وزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ اسد عمر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک بار پھر سے عمران خان کی وہ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ میں خود کشی کر لوں گا لیکن آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا،اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین بھی دلچسپ قسم کے تبصرے کر رہے ہیں۔ایک صارف کا کہنا ہے کہ ماضی کی ایک دھماکے دار یاد۔۔۔

ایک صارف نے اسد عمر کا حکومت میں آنے سے پہلے اور آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کے فیصلے کا کچھ اس طرح سے موازنہ کیا’’مجھے ڈر لگ رہا ہے کہیں عمران خان واقعی خود کشی نہ کر لے کیونکہ وہ اپنے الفاظ کے پکے آدمی ہیں ‘‘ایک صارف نے کہا کہ عمران خان  براہ مہربانی خود کشی کر لو اب،ایک اورصارف نے کہا کہ عمران خان بد ترین وزیر اعظم ہیں  عمران خان نے تو راجہ پرویز اشرف کا بھی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔کچھ عمران خان کو یو ٹرن کا بادشاہ قرار دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ یہ کوئی نئی بات نہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…