پشاوربس ریپڈمنصوبہ،45کروڑروپے کی چوری کا سکینڈل منظر عام پر آگیا،افسوسناک انکشافات
پشاور(این این آئی) پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کا45کروڑ روپے مالیت کا سریا،فولڈنگ پائپس اور آہنی جنگلہ چوری کر لیا گیا۔ خیبر پخ تونخوا پولیس صرف2کروڑ روپے کا سریا برآمد کر سکی۔ پشاورمیں 27کلومیٹربس ریپڈٹرانزٹ منصوبے کاکام جاری ہے اس دوران چوروں ایچ ون چمکنی سے ساڑھے 9کروڑروپے کاسریا، جائنٹ ،فولڈنگ پائپ،پی سی وائر… Continue 23reading پشاوربس ریپڈمنصوبہ،45کروڑروپے کی چوری کا سکینڈل منظر عام پر آگیا،افسوسناک انکشافات







































