بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کے سابق پولٹیکل سیکرٹری عون چوہدری کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پانچ معاونین خصوصی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،عون چوہدری کو مشیر مقرر کردیا گیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق احمد سلمان ،سید رفاقت علی گیلانی ،عمر فاروق ،امیر محمد خان اور خر م لغاری کو سپیشل اسسٹنٹ مقرر کردیا گیاجبکہ عمران خان کے سابق پولٹیکل سیکرٹری عون چوہدری ، عبد الحئی دستی ،فیصل حیات جبوانہ اورمحمد حنیف وزیراعلی پنجاب کے مشیر لگادیئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…