جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کاواحد صو بہ کون سا ہے جو گندم کی خریداری میں خود کفیل اور کسی بھی بنک کا مقروض نہیں ہے ،؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبر پختو نخوا کے وزیر خورا ک حا جی قلندر خا ن لو دھی نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخوا واحد صو بہ ہے جو گندم کی خریداری میں خود کفیل اور کسی بھی بنک کا مقروض نہیں ہے آبادی کے لحا ظ سے خیبر پختو نخوا میں سا لا نہ42لا کھ ٹن گندم کی ضرو رت ہے جبکہ ہمارا صو بہ 12لا کھ ٹن گندم سا لا نہ پیدا کر نے کی صلا حیت رکھتا ہے با قی گند م ہمیشہ با ہر سے خریدی جا تی ہے سا بقہ حکو متو ں میں گندم پنجا ب سے

خریدی جا تی رہی جس پر1200سو رو پے فی بو ری زیا دہ خر چہ آتا تھاجو ہم نے اپنے سا بقہ دور حکو مت میں کا شتکا رو ں سے برا ئے را ست خریدا ری کا نظا م کر دیاہے جس کا کوئی ایڈونس بھی ادا نہیں کر نا پڑتا اس اصلا حا تی نظا م کی بدو لت پی ٹی آئی کی سا بق دور حکو مت میں9ارب 57کروڑ رو پے کی گندم خریدا ری میں بچت ہو ئی کیو نکہ اب پو رے پا کستا ن گندم کی خریدا ری کے لئے اوپن ما ر کیٹ کر دیا گیاجس کی وجہ سے کا شتکا ر خود آکر گندم فرا ہم کر تا ہے جس کا وزن بھی پورا اور باردا نہ بھی خود لگا تا ہے جب کہ اس سے پہلے باردا نہ محکمہ خورا ک خرید کر دیتا تھا۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے پیر کے روزڈسٹر کٹ فوڈ ما نسہرہ آفس میں محکمہ فوڈ کے افسرا ن اور دیگر کے اجلاس سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا۔اس موقع پر رکن خیبر پختو نخوا اسمبلی با بر سلیم سوا تی ،نوابزادہ فرید ،ڈویژنل اسسٹنٹ ڈا ئیر یکٹر فوڈ ہزارہ امتیاز خا ن اور دیگر محکمہ خورا ک کے افسرا ن اور اہلکار بھی مو جو دتھے۔صو با ئی وزیر خورا ک حا جی قلندر خا ن لو دھی نے کہا کہ اب محکمہ خورا ک اور فوڈ اتھا رٹی ایک ساتھ ملکر کا م کر یں گے۔انہو ں نے کہا کہ ہما ری حکو مت کی بھر پور کوشش ہے کہ عوا م کو زیادہ سے زیا دہ ریلف فرا ہم کیا جا ئے ور عوا م کو اشیا ء خورد و نوش اچھی،معیا ری اور حکو مت کی طر ف سے مقررہ نر خو ں پر ملیں۔انہو ں نے افسرا ن کو ہدا یت کی کہ

قصا ب حضرا ت کی دو کا نو ں میں صفا ئی اور حفضیا ں صحت کے اصو لو ں پر سختی سے عمل کرا ئیں کبا ب ،پکو ڑہ ،سمو سہ اور دیگر تلی ہو ئی چیزیں فرو خت کر نے وا لو ں کو برا بر چیک کیا جا ئے اور معیا ری اشیا ئے خوردنی کا استعما ل یقینی بنا ئیں۔انہو ں نے کہا کہ ہما ری حکو مت وہ ہے جو ایما ندا ر ی سے خد مت خلق کر رہی ہے انہو ں نے محکمہ خورا ک کے افسرا ن اور اہلکا رو ں کو ہدا یت کی کہ وہ ملو ں کو ملنے

وا لی گندم 100کلو فی بو ری ہو نی چا ئے کیونکہ محکمہ خورا ک اس کا پا بند ہے انہو ں نے ہدا یت کی کہ محکمہ خورا ک کے افسرا ن اور اہلکا ر اپنی شناخت کے لئے محکمہ کا کا رڈ لا زمی رکھیں۔انہو ں نے ایم پی اے با بر سلیم سا تی اور نوابزادہ فرید سے کہا کہ وہ بھی ما نسہرہ میں محکمہ خورا ک کے حوا لے سے چیک رکھیں جہا ں بھی کو ئی کو تا ئی نظر آئے اس کی نشاندھی بھی کریں۔۔صو با ئی وزیر خورا ک نے کہا کہ

پو رے صو بے میں170گرا م تیا ر روٹی کا ریٹ 10رو پے مقرر ہے اگر اس کا کو ئی ریٹ زیا دہ کر نے کا کہ تو ضلعی انتظا میہ کے سا تھ ملکر با قا عدہ پرٹٹیکل کیا جا ئے انہو ں نے دودھ فروشوں پر بھی چیک رکھنے کے سا تھ سا تھ معیا ری دودھ کی فرا ہمی کو یقینی بنا نے کی ہدا یت کی صو با ئی وزیر نے کہا کہ اگر کو ئی محکمہ خورا ک کا افسر یا اہلکا ر کر پشن یا اپنی ڈیو ٹی میں کو تا ئی کر تے ہو ئے پا یا گیا تو اس کو سخت سزا دی جا ئے گی

کر پشن کسی صو رت برادشت نہیں کی جا ئے گی۔انہو ں نے کہا کہ مر غی کے گو شت کی فرو خت پر مکمل پا بندی عا ئد کر دی جا ئے اگر ایسا کرتا ہو ئے کو ئی پا یا جا ئے تو اس کو سخت سزاکے سا تھ بھا ری جر ما نہ بھی کیا جا ئے ۔قبل ازین صو با ئی وزیر خوراک حا جی قلندر خا ن لو دھی اور ایم پی اے با بر سلیم سوا تی نے ڈسٹر کٹ فوڈ کے آفس میں گرین پا کستا ن مہم کے تحت پو دے لگا ئے ۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…