جیل کے مچھروں نے نواز شریف اور مریم نواز کے ناک میں دم کر دیا، مچھروں کے حوالے سے جیل انتظامیہ نے نواز شریف کو کیا جواب دیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں پانچ روز ہو چکے ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ باپ بیٹی کو جیل کے ماحول میں ایڈجسٹ ہونے میں مشکلات کا سامنا ہے، دوسری طرف ذرائع کا یہ… Continue 23reading جیل کے مچھروں نے نواز شریف اور مریم نواز کے ناک میں دم کر دیا، مچھروں کے حوالے سے جیل انتظامیہ نے نواز شریف کو کیا جواب دیا؟