اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

کلثوم نواز کا انتقال،نواز شریف کو پیرول پر رہائی کیلئے درخواست نہیں دینی چاہیے کیونکہ ۔۔۔! جاوید ہاشمی نے نوازشریف کو مشورہ دیتے ہوئے حیرت انگیز وجہ بھی بتادی

datetime 11  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کلثوم نواز میری بہن تھیں، پارٹی سے ناراضگی کے وقت بھی وہ رابطے میں رہیں، نواز شریف کو پیرول کیلئے درخواست نہیں دینی چاہیے، انکو پیرول پر رہا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کلثوم نوا زمیری بہن تھیں ۔ یونیورسٹی

دور سے میرا کلثوم نواز سے تعلق تھا۔ پارٹی سے ناراضگی کے وقت بھی کلثوم نواز مجھ سے رابطے میں تھیں۔ انہوں نے مجھے اپنی نواسی کی شادی میں بھی بلایا تھا۔ مشرف دور میں انہوں نے جرت و بہادری کا مظاہرہ کرکے اپنی پارٹی کی رہنمائی کی۔ نواز شریف کو پیرول پر رہا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ نواز شریف کو درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہے۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…