جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی پیرول پرر ہائی،وکلاء کی طرف سے تحریری درخواست ضروری قرار، رہائی کی منظوری کون دیگا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی پیرول پرر ہائی،وکلاء کی طرف سے تحریری درخواست ضروری قرار، رہائی کی منظوری کون دیگا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت کی طرف سے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کیلئے پیرول پر رہائی دینے کا فیصلہ کرلیا گیاہے

تاہم اڈیالہ جیل میں قید مذکورہ سزا یافتہ قیدیوں کے وکلاء کی طرف سے تحریری درخواست ضروری ہے،پیرول پر رہائی کی منظوری چیف کمشنر اسلام آباد دیں گے،  جس کے بعد نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کو سخت سیکیورٹی میں لاہور لے جایا جائے گا،نواز شریف اور مریم نواز کو 3روز تک رہائی ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن کو بیگم کلثوم نواز کی تدفین کیلئے پیرول پر رہائی دے دی جائے گی تاہم اس کیلئے مذکورہ قیدیوں کے وکلاء کی طرف سے درخواستوں کا آنا ضروری ہے، یہ درخواستیں چیف کمشنر اسلام آباد کو دی جائیں گی،جس پر چیف کمشنر سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)صفدرکی رہائی کی منظوری دیتے ہوئے جیل حکام اور آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کریں گے جس کے بعد انہیں انتہائی سخت سیکیورٹی میں لاہور لے جایا جائے گا اور رہائی کی مدت پوری ہونے کے بعد انہیں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کو 3روز تک رہائی ملنے کا امکان ہے



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…