اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ضمنی الیکشن کے حوالے سے ہمددردی کے ووٹ ،مریم نواز کی بیماری ، وینٹی لیٹر پر ہونے اور ان کے آنے جانے پر بھی سیاست کی گئی،ن لیگ کے اپنے ہی اہم رہنماعابدشیرعلی نے بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 11  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہاہے کہ مریم نواز کی بیماری ، وینٹی لیٹر پر ہونے اور ان کے آنے جانے پر بھی سیاست کی گئی‘ سیاست میں خواتین کا کردار اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ مردوں کاہے ۔ منگل کے روز گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ سیاست میں خواتین کا کردار بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا مردحضرات میں کاہے ۔کلثوم نواز کی وفات پر ضمنی الیکشن کے حوالے سے ہمددردی کے ووٹ

کے حوالے سے سوال پر انہوں نے کہا کہ ہم نے ایسے واقعات کو کبھی ڈھال نہیں بنایا ۔ انہوں نے کہا کہ بیماری کسی کا رخ بھی کرسکتی ہے ۔ اللہ تعالی سب کو اس بیماری سے محفوظ رکھے ۔ انہوں نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کی بیماری پر بھی سیاست کی گی ، ان کے وینٹی لیٹر پر رکھے جانے اور ان کے آنے جانے پر بھی سیاست کی گئی ۔ میں پوری قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ بیگم کلثوم نواز کی مغفرت کیلئے دعا کرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…