بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف کی پیرول پر رہائی ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے احکامات جاری کردیئے لیکن رہائی سے متعلق اقدامات کس وجہ سے رک گئے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی )وزیر قانون پنجاب راجہ محمد بشارت نے کہا ہے کہ نوازشریف کی پیرول پر رہائی سے متعلق درخواست ملتے ہی حکم دیا جائے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے پیرول پر رہائی سے متعلق احکامات موصول ہوچکے ہیں ۔ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیر قانون پنجاب

راجہ بشارت نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی جانب سے پیرول پر رہائی سے متعلق ابھی درخواست موصول نہیں ہوئی۔ درخواست ملتے ہی پیرول پر رہائی سے متعلق حکم دیا جائیگاجبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے پیرول پر رہائی سے متعلق احکامات موصول ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…