جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ڈیم فنڈ میں رقومات جمع کرنے کا سلسلہ تیز ہو گیا، چیف جسٹس اور وزیراعظم کے ڈیم فنڈ میں روزانہ کتنی بڑی رقم جمع ہو رہی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس اور وزیراعظم کے ڈیم فنڈ میں رقوم جمع کرانے کا سلسلہ تیز ہو گیا، دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے قائم کردہ فنڈ میں یومیہ اوسطاً 100 ملین روپے سے زائد کے عطیات جمع ہو رہے ہیں، سپریم کورٹ آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے جولائی 2018ء میں اس ڈیم فنڈ کا آغاز کیا، جس کے بعد 6 جولائی سے 31 جولائی 2018ء تک اس مد میں

506.4 ملین روپے کے عطیات جمع ہوئے۔ اس کے بعد یکم اگست تا 31 اگست 2018ء کے دوران فنڈ میں 1215.8 ملین روپے جمع کرائے گئے۔ وزیراعظم عمران خان نے جب ڈیمز فنڈ کے لیے اپیل کی اور چیف جسٹس اور وزیراعظم ڈیمز فنڈ کو یکجا بھی کر دیا، اس کے بعد ڈیمز فنڈ کی وصولیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، یکم تا 11 ستمبر 2018ء صرف گیارہ روز کے اندر اس مد میں 1193.2 ملین روپے کے عطیات وصول ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…