اڈیالہ جیل میں بھی ’’گو نواز گو ‘‘کے نعرے لگ گئے ،قیدی آپے سے باہر،سابق وزیر اعظم کو مسجد میں نماز پڑھنے سے روک دیا گیا
لاہور،راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک،سی پی پی) سابق وزیر اعظم نوازشریف اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں ،اطلاعات کے مطابق آج صبح جیل میں موجود چند قیدیوں نےگو نواز گو کے نعرے لگائے جس پر جیل حکام نے فوری ایکشن لیا اور قیدیوں کو خاموش کرایا۔دوسری جانب نوازشریف اور مریم نواز کا آج اڈیالہ جیل میں… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں بھی ’’گو نواز گو ‘‘کے نعرے لگ گئے ،قیدی آپے سے باہر،سابق وزیر اعظم کو مسجد میں نماز پڑھنے سے روک دیا گیا