شادی کی تقریب میں باراتیوں نے خواجہ سرا کو قتل کر دیا
حافظ آباد (آئی این پی)حافظ آباد میں شادی کی تقریب کے دوران میں بااثر افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کر دیا۔پنجاب کے شہر حافظ آباد میں شادی کی تقریب کے دوران چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر بااثر افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کردیا۔ فائرنگ کے بعد پولیس موقع… Continue 23reading شادی کی تقریب میں باراتیوں نے خواجہ سرا کو قتل کر دیا