معروف پاکستانی اداکارہ قتل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ خیبر پختوںخوا کے شہر نوشہرہ میں سٹیج کی مقامی اداکارہ ریشم کوقتل کردیا گیا ،پولیس نے مقتولہ کی بہن کی درخواست پر شوہر اور اس کے ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نوشہرہ میں سٹیج کی مقامی اداکارہ ریشم کو اس کے شوہر نے قتل کردیا ملزم اور… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ قتل