جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے نیا صوبہ بنانے کا اعلان کردیا

datetime 20  جولائی  2018

تحریک انصاف نے نیا صوبہ بنانے کا اعلان کردیا

ملتان( آن لائن )وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ نے جنوبی پنجاب کیلئے کچھ نہیں کیا،عمران خان نے قوم میں شعور پیدا کیا،قوم ایک نئے سفر کیلئے تیارہے۔وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی قیادت… Continue 23reading تحریک انصاف نے نیا صوبہ بنانے کا اعلان کردیا

اسحاق ڈار کی گرفتاری،کاؤنٹ ڈاؤن شروع

datetime 20  جولائی  2018

اسحاق ڈار کی گرفتاری،کاؤنٹ ڈاؤن شروع

اسلام آباد(آئی این پی) وزارت داخلہ نے سابق وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے ریڈ وارنٹ کے اجراء کی منظوری دیدی،وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے نے سینیٹر اسحاق ڈار کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا ۔ذرائع کے مطابق نیب کی درخواست پر وزارت داخلہ نے سینیٹر… Continue 23reading اسحاق ڈار کی گرفتاری،کاؤنٹ ڈاؤن شروع

فورٹ عباس میں تین کم عمر بہنوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیاگیا،واقعے کی انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  جولائی  2018

فورٹ عباس میں تین کم عمر بہنوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیاگیا،واقعے کی انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (آئی این پی )سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ گذشتہ ماہ چولستان کے علاقے فورٹ عباس میں تین کم عمر بہنوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹر رحمان ملک نے قتل کی گئی بچیوں کا پوسٹمارٹم کرنے والی… Continue 23reading فورٹ عباس میں تین کم عمر بہنوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیاگیا،واقعے کی انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور میٹرو میں کرپشن کے الزامات ،بی آر ٹی منصوبہ کس نے بنایا اور جوبھی کمی بیشی ہوئی اس کا ذمہ دار کون ہے؟پرویز خٹک صاف بچ نکلے،حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 20  جولائی  2018

پشاور میٹرو میں کرپشن کے الزامات ،بی آر ٹی منصوبہ کس نے بنایا اور جوبھی کمی بیشی ہوئی اس کا ذمہ دار کون ہے؟پرویز خٹک صاف بچ نکلے،حیرت انگیز اعلان کردیا

نوشہرہ (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعلیٰ امیدوار حلقہ این اے 25 و پی کے 61-64 پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ بی آر ٹی منصوبہ ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کا منصوبہ ہے،اس میں جو بھی کمی بیشی ہوئی یہ سب ایشن ڈیولپمنٹ بینک اوراس کے کنسلٹنٹ نے کی… Continue 23reading پشاور میٹرو میں کرپشن کے الزامات ،بی آر ٹی منصوبہ کس نے بنایا اور جوبھی کمی بیشی ہوئی اس کا ذمہ دار کون ہے؟پرویز خٹک صاف بچ نکلے،حیرت انگیز اعلان کردیا

عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ،میر ظفر اللہ خان جمالی صدر ہونگے،تحریک انصاف عام انتخابات کے نتیجے میں قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں حاصل کرے گی؟حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی‎

datetime 20  جولائی  2018

عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ،میر ظفر اللہ خان جمالی صدر ہونگے،تحریک انصاف عام انتخابات کے نتیجے میں قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں حاصل کرے گی؟حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کے وزیراعظم اور ظفراللہ جمالی پاکستان کے صدر ہوں گے، ایک مقامی اخبار نے غیر جانبدار حلقے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں 130 سے 150 سیٹیں حاصل کرے گی اور عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم بنایا… Continue 23reading عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ،میر ظفر اللہ خان جمالی صدر ہونگے،تحریک انصاف عام انتخابات کے نتیجے میں قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں حاصل کرے گی؟حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی‎

لاپتہ افرادکو اغوا ء کرنے کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟اسلام آباد ہائی کورٹ میں افسوسناک انکشافات،جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 20  جولائی  2018

لاپتہ افرادکو اغوا ء کرنے کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟اسلام آباد ہائی کورٹ میں افسوسناک انکشافات،جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر اغواء کنندگان کی تحویل سے فرار ہونے والے تمام افراد کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دیاہے ۔ جمعہ کو عدالت عالیہ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بینچ نے سماعت کی… Continue 23reading لاپتہ افرادکو اغوا ء کرنے کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟اسلام آباد ہائی کورٹ میں افسوسناک انکشافات،جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بڑا حکم جاری کردیا

تبدیلی آئی مگر زمین پر نہیں سوشل میڈیا پر، ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں 9 یونیورسٹیاں بنانے کے دعوے کا بھانڈہ پھوڑ دیا، حقیقت میں کتنی یونیورسٹیاں رجسٹرڈ ہوئیں؟ تفصیلات منظر عام پر

datetime 20  جولائی  2018

تبدیلی آئی مگر زمین پر نہیں سوشل میڈیا پر، ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں 9 یونیورسٹیاں بنانے کے دعوے کا بھانڈہ پھوڑ دیا، حقیقت میں کتنی یونیورسٹیاں رجسٹرڈ ہوئیں؟ تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 9 یونیورسٹیاں بنانے کے دعوے کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس صرف چار یونیورسٹیوں کی رجسٹریشن ہوئی ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے صوبے میں نو یونیورسٹیاں تعمیر نہیں کیں۔ تحریک… Continue 23reading تبدیلی آئی مگر زمین پر نہیں سوشل میڈیا پر، ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں 9 یونیورسٹیاں بنانے کے دعوے کا بھانڈہ پھوڑ دیا، حقیقت میں کتنی یونیورسٹیاں رجسٹرڈ ہوئیں؟ تفصیلات منظر عام پر

پاکستان کا وہ بدقسمت شہر جہاں گزشتہ 16 دن سے بجلی نہیں، عوام پانی کی بوند بوند کو بھی ترس گئے، اس شہر میں ایسا کیا ہوا ہے؟ افسوسناک انکشافات

datetime 20  جولائی  2018

پاکستان کا وہ بدقسمت شہر جہاں گزشتہ 16 دن سے بجلی نہیں، عوام پانی کی بوند بوند کو بھی ترس گئے، اس شہر میں ایسا کیا ہوا ہے؟ افسوسناک انکشافات

تربت (مانیٹرنگ ڈیسک) مکران ڈویژن کے علاقے میں 16 دن سے بجلی نہیں ہے، بلوچستان کا مکران ڈویژن پاکستان کا وہ بدقسمت علاقہ جہاں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے تقریباً 20 لاکھ کی آبادی پینے کے پانی کو بھی ترستی نظر آ رہی ہے، واضح رہے کہ مکران ڈویژن اور دیگر کئی علاقوں کو… Continue 23reading پاکستان کا وہ بدقسمت شہر جہاں گزشتہ 16 دن سے بجلی نہیں، عوام پانی کی بوند بوند کو بھی ترس گئے، اس شہر میں ایسا کیا ہوا ہے؟ افسوسناک انکشافات

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، ہم جان بوجھ کر کیا کرتے رہے؟ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بڑا اعتراف کر لیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 20  جولائی  2018

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، ہم جان بوجھ کر کیا کرتے رہے؟ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بڑا اعتراف کر لیا، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی نے تمام لوگوں کو پریشان کر رکھا ہے، اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بڑا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پیسے کی قدر میں ہم نے جان بوجھ کر… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، ہم جان بوجھ کر کیا کرتے رہے؟ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بڑا اعتراف کر لیا، حیرت انگیز انکشافات