کوئٹہ (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی ترجمان بابر یوسفزئی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بلوچستان میں تحریک عدم اعتماد لانے ، آزاد بینچوں پر بیٹھنے
کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں بلوچستان عوامی پارٹی صوبے میں ہماری اتحادی جماعت ہے لہذا ایسی خبریں یابیان چلانے سے پہلے تصدیق کرلیا کریں