چیف جسٹس کیخلاف نازیبا گفتگو ،فیصل رضا عابدی بُری طرح پھنس گئے ،دھماکہ خیز احکامات جاری
اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف نازیبا گفتگو پر اسلام آباد پولیس نے فیصل رضا عابدی کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں پی آر او سپریم کورٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔… Continue 23reading چیف جسٹس کیخلاف نازیبا گفتگو ،فیصل رضا عابدی بُری طرح پھنس گئے ،دھماکہ خیز احکامات جاری











































