بس بہت ہوگیا!الیکشن سے چار دن قبل حنیف عباسی کو بھی عمر قید کہاں کا انصاف ہے،ن لیگ کے سینئر رہنما عدالتی فیصلے پر آگ بگولا
نارووال(آن لائن) سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے ‘جو کہ نامناسب ہے ‘ہمارا مقابلہ ظلم ، بربریت ، بیروزگاری اور جہالت سے ہے جس کو انشاء اللہ ہم شکست دیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نارووال میں جلسہ عام… Continue 23reading بس بہت ہوگیا!الیکشن سے چار دن قبل حنیف عباسی کو بھی عمر قید کہاں کا انصاف ہے،ن لیگ کے سینئر رہنما عدالتی فیصلے پر آگ بگولا