نشانِ حیدر کا پہلا اعزاز حاصل کرنیوالے راشد منہاس کا آج 47واں یوم شہادت،پڑھئے انکی بہادری کا قصہ
کراچی (سی پی پی ) نشانِ حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 47واں یومِ شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا ،وہ نشان حیدر حاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پہلے آفیسر تھے۔پائلٹ آفیسر راشد منہاس 17فروری 1951ء کو کراچی کی ایک معززراجپوت فیملی… Continue 23reading نشانِ حیدر کا پہلا اعزاز حاصل کرنیوالے راشد منہاس کا آج 47واں یوم شہادت،پڑھئے انکی بہادری کا قصہ