الطاف حسین کے گرد گھیرا تنگ، تحریک انصاف کی حکومت آنے سے پہلے ہی برطانیہ میں ایسا کام ہو گیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا
کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں برطانوی قانونی فرم کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ گزشتہ روزکراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں بانی متحدہ کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت کو تفتیشی افسر نے بتایا کہ برطانوی… Continue 23reading الطاف حسین کے گرد گھیرا تنگ، تحریک انصاف کی حکومت آنے سے پہلے ہی برطانیہ میں ایسا کام ہو گیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا