’’عامر لیاقت کی بغاوت‘‘ تحریک انصاف کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے تحریک انصاف کے منتخب رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت نے گزشتہ روز پارٹی قیادت کے خلاف بیان دیکر سب کو حیران کر دیا ہے ۔ عامر لیاقت کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ان خان نے مجھ سے کہا تھا کراچی ہمارے لئے اہم نہیں ہے۔ عمران خان آج… Continue 23reading ’’عامر لیاقت کی بغاوت‘‘ تحریک انصاف کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آگیا







































