پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

ہمیں سزائے موت دیدیں لیکن ہمیں یہاں نہ بھیجیں،معروف صحافی نے چیف جسٹس سے ایسا کیوں کہا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 12  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اینکر پرسن ارشد شریف نے  آصف زرداری کے حلف نامے کے حوالے سے پروگرام کرنے پر سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی، کیس کی سماعت کے دوران سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت انہیں سزائے موت دے دے مگر پیمرا کے پاس نہ بھیجے کیونکہ پیمرا کوسچ سے چڑ ہے۔کیس کی سماعت کے دوران  چیف جسٹس نے کہا کہ چپیڑ مار کر

سوری کہہ دیتے ہیں یہ تلقین شاہ ڈرامے میں دیکھا تھا، جو فیصلہ کرنا ہے عدالت نے کرنا ہے،عدالت کے روسٹرم پر ارشد شریف، عارف بھٹی، صابر شاکر، سمیع ابراہیم نے وکیل فیصل چودھری کے ہمراہ پیمرا کے چیئرمین اور پی بی اے کے وکیل کو گھیرا ہوا تھا۔ یہ صورتحال دیکھ کر چیف جسٹس نے کہا کہ جب ہم کالج میں الیکشن مہم چلاتے تو ایک کمیٹی ہوتی تھی آج وہی صورتحال ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…