بیگم کلثوم نواز کی تدفین ،شہبازشریف نے اہم ترین اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا کہ محترمہ کلثوم نواز کی وفات سے بے حد صدمہ ہوا، فلائٹ دستیاب ہونے پر ہی لندن روانہ ہوں گا ۔انہوں نے کہا کہ کلثوم نوازنے ماں،بہن،بیٹی اوراہلیہ کے طورپرمثالی کرداراداکیا،مشکل ترین حالات میں بیگم کلثوم نوازنے مصائب کاڈٹ کرمقابلہ کیا۔خاندانی ذرائع… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز کی تدفین ،شہبازشریف نے اہم ترین اعلان کردیا











































