ہمیں اوقات دکھانے والے ایاز صادق کی آج اپنی کیا اوقات ہے؟ چیف الیکشن کمشنر بہت کچھ کہہ گئے، (ن) لیگی رہنما کے وکیل معافیاں مانگنے لگے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو اوقات یاد دلا دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف ناشائستہ زبان استعمال کرنے پر… Continue 23reading ہمیں اوقات دکھانے والے ایاز صادق کی آج اپنی کیا اوقات ہے؟ چیف الیکشن کمشنر بہت کچھ کہہ گئے، (ن) لیگی رہنما کے وکیل معافیاں مانگنے لگے