عمران خان کی زمان پارک میں واقع رہائشگاہ کوگھیرے میں لے لیاگیا،سراغ رساں کتوں ،جدید آلات کے ذریعے رہائشگاہ کے اندرونی اور بیرونی حصوں کی تلاشی
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زمان پارک میں واقع رہائشگاہ پر سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کر دئیے گئے ، سپیشل برانچ کے اہلکاروں نے سراغ رساں کتوں اور جدید آلات کے ذریعے رہائشگاہ کے اندرونی اور بیرونی حصوں کی تلاشی لی ۔ ذرائع کے مطابق موجودہ سکیورٹی حالات کے… Continue 23reading عمران خان کی زمان پارک میں واقع رہائشگاہ کوگھیرے میں لے لیاگیا،سراغ رساں کتوں ،جدید آلات کے ذریعے رہائشگاہ کے اندرونی اور بیرونی حصوں کی تلاشی