بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کی یہ تصویر ایک کرب ناک داستان ہے، سبق بھی ہے اور۔۔۔۔ سینئر صحافی کامران خان نے سابق وزیراعظم کی ایسی تصویر شیئر کر دی، جسے دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) لندن سے بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبر آئی تو حکومت نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو پیرول پر تین دن کی رہائی دیتے ہوئے جاتی امراء جانے کی اجازت دے دی، جہاں پر تعزیت کرنے والے افراد کا رش لگا ہوا ہے، شریف خاندان کلثوم نواز کی وفات کی وجہ سے غم سے نڈھال ہے، یہ خبر جب اڈیالہ جیل میں ان تک پہنچی تو وہ لوگ غم کی شدت سے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکے، خصوصاً مریم نواز تو اپنی والدہ کی وفات پر غم سے نڈھال ہو گئیں۔

اس موقع پر سینئر صحافی کامران خان نے پیرول پر رہائی کے بعد میاں نواز شریف کی ایسی تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر ہر کوئی اشکبار ہو گیا، یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے معروف صحافی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ ’’جناب نواز شریف کی کل رات گئے لی گئی یہ تصویر اپنے اندر اک کرب ناک داستان چھپائے ہوئے ہے، یہ تصویر سبق بھی ہے اور سیاسی تاریخ کا کریہہ باب بھی، نہ جانے کیا ہوا ایک سال میں شریف خاندان کی کایہ ہی الٹ گئی، نواز شریف کی یہ تصویر خود اس سوال کا جواب ہے۔‘‘



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…