عابد شیر علی کی درخواست منظور،بڑی خوشخبری مل گئی
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے حلقہ این اے 108سے نومنتخب امیدوار فرخ حبیب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا ہے، فرخ حبیب نے دوبارہ گنتی میں بھی عابد شری علی کو شکست دی تھی۔تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما عابد شیر علی نے فیصل آباد کے حلقے… Continue 23reading عابد شیر علی کی درخواست منظور،بڑی خوشخبری مل گئی