جو کام شہبازشریف 10سالوں میں نہ کرسکے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے ایک ماہ میں کردکھایا،دوسرے صوبوں کیلئے بھی مثال قائم کردی
لاہور ( این این آئی)حسن عسکری کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں نگران صوبائی کابینہ کا اجلاس تین گھنٹے تک جاری رہا ۔اجلاس کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا ۔ ایجنڈے کی کارروائی ختم ہونے کے بعد صوبائی وزیر خزانہ ضیاحیدررضوی نے دیامربھاشاڈیم اورمہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے قائم فنڈ میں حکومت… Continue 23reading جو کام شہبازشریف 10سالوں میں نہ کرسکے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے ایک ماہ میں کردکھایا،دوسرے صوبوں کیلئے بھی مثال قائم کردی