پولنگ سٹیشن پر’’حملہ‘‘ ہر طرف افراتفری مچ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن 2018 کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے شہربہاولنگر کے علاقہ منچن آباد کے حلقہ این اے 166 کے پولنگ اسٹیشن جہان پورہ پرشہدکی مکھیوں نے حملہ کر دیاجس کے باعث پولنگ تاخیر کا شکار ہو گئی ہے ۔ حملہ سے انتخابی عملے کی دوڑیں لگ گئیں… Continue 23reading پولنگ سٹیشن پر’’حملہ‘‘ ہر طرف افراتفری مچ گئی