جرمن سفیر مارٹن کوبلر کا اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں کی سیر کے دوران مسواک کا استعمال،عوام کو حیرت انگیز پیغام جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے مسواک کا استعمال کیا اور سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔ جرمن سفیر نے حال ہی میں اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں کی سیر کی اور وہاں کے مختلف مناظر اور تجربات کو ٹوئٹر پر شیئر کیا۔پہاڑی علاقے میں جب انہیں… Continue 23reading جرمن سفیر مارٹن کوبلر کا اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں کی سیر کے دوران مسواک کا استعمال،عوام کو حیرت انگیز پیغام جاری کردیا