گرفتاری کے موقع پر ہنگامہ آرائی کا الزام، حنیف عباسی کے بیٹے سمیت 4ملزمان کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیاگیا
راولپنڈی (این این آئی) ایڈیشنل سیشن جج نے ہنگامہ آرائی کیس میں حنیف عباسی کے بیٹے سمیت 4ملزمان کی 28جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔میڈیارپورٹ کے مطابق ملزمان پر حنیف عباسی کو سزا کے بعد عدالت کے باہر توڑ پھوڑ کا الزام ہے۔ منگل کو ہنگامہ آرائی کیس میں حنیف عباسی کے بیٹے سمیت 4ملزمان… Continue 23reading گرفتاری کے موقع پر ہنگامہ آرائی کا الزام، حنیف عباسی کے بیٹے سمیت 4ملزمان کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیاگیا