شیخ رشید احمد کو پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی جلاس میں شرکت کی دعوت،تحریک انصاف نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو آج (پیر کو ) ہونیوالے پارلیمانی پارٹی جلاس میں شرکت کی دعوت دیدی ہے‘ شیخ رشید نے دعوت قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا… Continue 23reading شیخ رشید احمد کو پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی جلاس میں شرکت کی دعوت،تحریک انصاف نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا