جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

بیٹے کو کالج سے نکالنے کیخلاف درخواست پر کشمالہ طارق کی درخواست پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے احکامات جاری کردیئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) سپریم کورٹ نے ایچی سن کالج سے بیٹے کو نکالنے کیخلاف درخواست پر کشمالہ طارق کو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی ۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کشمالہ طارق کی جانب سے بیٹے کو ایچی سن کالج سے نکالنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے

کشمالہ طارق کو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی ۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے قرار دیا کہ بچوں کی چھوٹی موٹی لڑائیوں کو نظر انداز کرنا چاہیے ، لاہور ہائیکورٹ میں اگر خلاف فیصلہ آئے تو آپ سپریم کورٹ سے رجوع کر لیں ، آپ کی دادرسی لاہور ہائیکورٹ کے ہی دائرہ اختیار میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…