جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

’’میرے علاقے کے انگور اچھے ہیں آپ کو تحفے میں بھیجوں گا‘‘ افغان وزیر خارجہ کے تحفے کے جواب میں شاہ محمود قریشی نے اپنے علاقے کی کونسی سوغات افغانستان بھجوانے کا اعلان کر دیا؟

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

کابل (نیوز ڈیسک)  افغان چیف ایگزیکٹو کی آمد سے پہلے شاہ محمود قریشی اور ان کے ہم منصب نے خوش گپیاں کیں، افغان وزیرخارجہ نے کہا آپ کو انگوروں کا تحفہ بھجوائوں گا، میرے علاقے کے انگور اچھے ہیں، آپ کے علاقے کے بھی تو آم مشہور ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آپ کو ملتان کے آم بھجوادیں گے۔ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے بھیگپ شپ میں حصہ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…