گولیوں کی گھن گرج ،پشاور ایک بار پھر خون میں نہا گیا،لاشیں ہسپتال منتقل
پشاور(سی پی پی) گاؤں میرہ سوڈیزئی میں بچوں کی لڑائی گھمسان کی جنگ میں تبدیل ہو گئی،فائرنگ کے تبادلے میں 7افراد جاں بحق ہوگئے،مرنے والوں میں ایک ہی خاندان کے 6افراد شامل ،واقعہ گاؤں میرہ سوڈیزئی میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے گاؤں میرہ سوڈیزئی تھانہ انقلاب کی حدود میں بچوں کی معمولی بات… Continue 23reading گولیوں کی گھن گرج ،پشاور ایک بار پھر خون میں نہا گیا،لاشیں ہسپتال منتقل