اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکی قیادت میں تحریک انصاف کے وفدکی بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں شرکت ،کون کون شامل تھا؟ نام سامنے آگئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے آج بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں شرکت کی۔ وفد میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، ڈپٹی سپیکر کامران سوری، صوبائی وزراء میاں محمود الرشید،

میاں اسلم اقبال اور فیاض الحسن چوہان شامل تھے ۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کے لئے آئے ہوئے صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعودخاں اور چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے بھی گورنرپنجاب کے ہمراہ جنازے میں شرکت کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…