جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سپریم کورٹ کا سابق اہلیہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر اعلیٰ ترین عہدے پر فائز اہم شخصیت کی گرفتاری کا حکم ،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 15  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) سپریم کورٹ نے سابق اہلیہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر ڈی آئی جی گلگت بلتستان جنید ارشد کی گرفتاری کا حکم دیدیا۔سپریم کورٹ میں ڈی آئی جی گلگت بلتستان جنید ارشد کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جنید ارشد کی سابق اہلیہ عائشہ سبحانی نے چیف جسٹس کو دی گئی درخواست میں موقف اپنایا کہ میرے سابق شوہر نے میری تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھیں، اس

معاملے میں ٹرائل کورٹ سے ضمانت خارج ہونے کے باوجود جنید ارشد کو گرفتار نہیں کیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے درخواست پر سماعت کے بعد ڈی آئی جی جنید ارشد کو فوری گرفتار کرنے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ کیا پولیس افسر اپنے آپ کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں،؟ جنید ارشد کو گرفتار کر کے آج (اتوار ) کو رپورٹ پیش کی جائے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…